تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:28

امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ گرکر تباہ، 4 افراد ہلاک

اے آر وائی - گلف اسٹریم : امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ فلوریڈا کے علاقے گلف اسٹریم میں پیش آیا۔ طیارہ رن وے دے ٹیک آف کرنے کے بعد اچانک زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار دو پائلٹس اور دو انجنیئرز موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ حادثے کی وجہ طیارے کے انجن میں فنی خرابی بتائی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.