تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 18:23

بھارت:زلزلے کے شدید جھٹکے،ریکٹر اسکیل پرشدت6ریکارڈ کی گئی

اے آر وائی - نئی دہلی : بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت چھ ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے درالحکومت نئی دہلی، لکھنو اور کانپور سمیت شمالی بھارت میں محسوس کئے گئے۔ جس کا مرکز نیپال بھارت سرحدی علاقے میں دس کلومیٹر زیر زمین تھا۔ بھارتی حکام کے مطابق فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.