تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 22:5

بحرین میں اپوزیشن کے اخبار پر پابندی عائد

اے آر وائی - مانامہ: بحرین کی حکومت نے اپوزیشن کے ایک اخبار کی اشاعت پر پابندی عائد کردی ہے۔ بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اپوزیشن کے اخبار الوسط پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔



یہ فیصلہ اخبار میں بحرین میں حالیہ واقعات کے حوالے سے خبریں بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور واقعات کو مسخ کرنے کے الزامات کے بعد کیا گیا ہے۔ اپوزیشن کی طرف سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.