تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 9:27

فلسطین،اسرائیل کشیدگی کاخاتمہ ضروری ہے، براک اوباما

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما نےکہا ہےکہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کی اشد ضرورت ہے۔



وائٹ ہاؤس میں براک اوباما نےاسرائیلی صدرشمعون پیریز سے ملاقات کی جس کے بعد امریکی صدر کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کیلئے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ پہلے سے زیادہ ضروری ہوگیا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.