6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 9:36
قاہرہ: اسٹریٹ فیسٹیول کا انعقاد
اے آر وائی - قاہرہ: مصر میں فنکاروں نے دارالحکومت قاہرہ میں اسٹریٹ فیسٹیول کا انعقاد کیاگیا جس میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
فنکاروں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس طرح کے فیسٹیول کا انعقاد صحت مند سرگرمیوں کے لئے ضروری ہے فنکاروں نے کہا کہ وہ ہرماہ ایسے فیسٹیول منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔