تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:34

ہماچل پردیش:دلائی لامہ کا شمالی بھارت میں میوزیم کاافتتاح

اے آر وائی - ہما چل پردیش : تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں تاریخی اہمیت کے حامل شہر کانگرا میں میوزیم کا افتتاح کردیا۔



مہاراجہ سنسار چندرہ میوزیم کے قیام کا مقصد کانگرا کے تاریخی نوادرات کی حفاظت کرنا اور اس دور کی ثقافت کو عام شہریوں میں اجاگر کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں دلائی لامہ نے کہا کہ اس میوزیم کے قیام سے تاریخ کا ایک اور پہلو سامنے آیا، جس کی افتتاح کرنے انھیں مسرت ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.