تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:27

لیبیا:نیٹو کی بریجا پر بمباری، پانچ باغی ہلاک، متعدد زخمی

اے آر وائی - طرابلس: لیبیا پر نیٹو کے فضائی حملے جاری ہیں۔ باغیوں نے کہاہے کہ بریجا کے قریب نیٹو کی بمباری میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔



باغیوں پر ایک ہفتے میں نیٹو کی دوسری بمباری ہے۔ ادھر اجدابیہ پر لیبیائی فوج کے حملوں کے بعد باغی پسپا ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب لیبیا نے کہاہےکہا ہے کہ برطانوی فوج نے حملہ کرکے تیل کی پائپ لائن کو تباہ کردیا ہے۔ ل



یبیا کے نائب وزیر خارجہ خالد کیم نے طرابلس میں میڈیا کو بتایا کہ برطانوی جنگی طیاروں نے سریر آئل فیڈ پر حملہ کیا جس میں آئل فیلڈ کے تین ملازمین بھی مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.