تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:14

ملائیشیا:2پاکستانی گرفتار، 158 سو کلو گرام ہیروئن برآمد

اے آر وائی - جکارتہ:ملائشین پولیس نےدوپاکستانیوں کوگرفتارکرکرکےڈیڑہ سوکلوگرام سےزائد ہیروئن برآمد کرنےکادعویٰ کیاہےملائشیا کی وفاقی پولیس کے بیان کے مطابق دو پاکستانیوں کو وسطی صوبے سیلانگور سے گرفتار کیا گیا۔



ایک سو اٹھاون کلوگرام ہیروئن دکان میں رکھے گئے کپڑوں سے برآمد کی گئی پولیس کا کہنا تھا کہ ہیروئن کو کاٹن میں چھپایا گیا تھا اور یہ ہیروئن سمندر کے راستے پاکستان سے لائی گئی تھی اسے پڑوسی ممالک میں فروخت کیا جانا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.