تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:18

یمن :صدر عبداللہ صالح کے خلاف مظاہروں میں شدت

اے آر وائی - عدن : یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کی حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، جن میں شدت آنا شروع ہوگئی ہے.عدن شہر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے جن میں نوجوانوں اور اسکولوں کے طلبہ کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ جنھوں نے کلاسوں کا بائیکاٹ کرکے شہر کی سڑکوں پر مارچ کیا۔ مظاہرین نے ٹمختلف شاہراہوں بھی ٹریفک معطل اور دکانیں بند کرادیں۔



مظاہرے کے دوران مشتعل افراد نے متعدد گاڑیوں کو بھی آگ لگادی گئی جس کے جواب میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.