تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:16

امریکی صدر براک اوباما کا واشنگٹن میں لنکن میموریل پر حاضری

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما بجٹ معاملے پر کانگریس کو منانے کے بعد اچانک لنکن یاد گار پر پہنچ گئے۔ کانگریس کے رہنماؤں کے ساتھ بجٹ معاملہ حل ہونے پر براک اوباما نے سکھ کا سانس لیا۔ امریکی صدر نے واشنگٹن میں لنکن یاد گار کا اچانک دورہ کیا۔ وہاں لوگوں سے ملے اور مختصر گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ بجٹ معاملہ طےہونے کے بعد یہاں انکی آمد پر لوگ خوش ہیں۔ براک اوباما لیکن میموریل پر کچھ دیر قیام کے بعد واپس چلے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.