تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:26

چین: بیجنگ میں رہائشی عمارت میں دھماکہ،تین افراد ہلاک

اے آر وائی - بیجنگ : چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رہائشی عمارت میں دھماکے اور آتشزدگی کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔



چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث ہوا۔ جس سے تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دھماکہ کے وقت عمارت میں کتنے افراد موجود تھے۔ حکام نے قریبی عمارتوں اور ایک اسکول کو خالی کرالیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.