تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 20:9

تہران میں سعودی سفارتخانے پر پٹرول بموں سے حملہ

اے آر وائی - تہران: بحرین میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر سعودی حکومت کے کردار پر احتجاج کرتے ہوئے ایرانی طلباء نے تہران میں سعودی سفارتخانے پر پٹرول بموں سے حملہ کر دیا۔



ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے اس موقع پر لبنانی حزب اللہ کا جھنڈا سفارتخانے کے گیٹ پر نصب کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں روک دیا۔ مظاہرین نے بحرینی اور سعودی حکام کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.