تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:5

افغان صوبے پکتیا میں خوکش حملہ ، 5 افراد ہلاک

اے آر وائی - پکتیا : افغان صوبے پکتیا میں چار خوکش حملہ آوروں کے پولیس کے تربیتی مرکز پر خودکش حملے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پولیس نے دو خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیاہے۔



افغان حکام کے مطابق پکتیا صوبے کے نئے پولیس تربیتی مرکز میں چار خودکش حملہ آور گھس آئے۔ ایک نے خود کودھماکے سے اڑا دیا۔ جس میں دو ریکروٹ اور ایک پولیس اہلکار موقعے پر ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے اس وقت حملہ کیا جب پولیس اہلکار تربیت کیلئے تیاری کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.