تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:10

چلی: بس حادثہ،15افراد ہلاک.17 زخمی

اے آر وائی - سانتیاگو: چلی میں بس حادثے میں پندرہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسافر بس دارا لحکومت سانتیاگو جاتے ہوئے ملک کے جنوبی حصے میں الٹ گئی۔ حکام کے مطابق بس ہائے وے پر پھسلنے کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔ بس میں تینتالیس افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.