تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:10

ایشیا کی سیکورٹی کیلئے نیا فارمولا دیا جائے، چینی صدر

اے آر وائی - ہائنان: چین نے کہا ہے کہ ایشیا کی سلامتی کیلئے علاقائی تنازعات سے بالاتر ہوکر نیا سیکورٹی فارمولا دیا جائے۔ یہ بات چین کے صدر ہوجنتاؤ نے چینی صوبے ہائنان میں ایشیائی ممالک کی ترقی اور معاشی تعاون کے متعلق گروپ باؤفورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



ہوجنتاؤ کا کہنا تھاکہ نیا فارمولا خطے اور پڑوسی ممالک کے درمیان باہمی تعاون، اعتماد اور برابری کی بنیاد پر بنایا جائے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ چین میں معاشی ترقی ابھی تک غیرمتوازن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.