تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:10

امریکا قذافی کو شکست نہیں دے سکتا،عائشہ قذافی

اے آر وائی - طرابلس: لیبیا کے صدر کرنل قذافی کی بیٹی عائشہ نے کہاہے کہ امریکا ماضی میں بھی کرنل قذافی کو شکست نہ دے سکا اور اب بھی اسے ناکامی ہوگی ۔



دارالحکومت طرابلس کے باب عزیزیہ کمپاؤنڈ میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ نے کہاکہ یہ کمپاؤنڈ پچیس برس پہلے انیس سو چھیاسی میں بھی امریکی بمباری کا نشانہ بنا۔ لیکن کرنل قذافی کی حکومت اب بھی قائم ہے۔ امریکا نے پہلے کرنل معمر قذافی کا کچھ بگاڑ سکا اور نہ اب بگاڑ سکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.