تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:21

بھارت:جوہری پلانٹ کیخلاف مظاہرہ، پولیس کی فائرنگ،ایک ہلاک

اے آر وائی - جیٹ پور : جاپان میں ایٹمی بحران کے بعد بھارت میں جوہری پلانٹس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کیخلاف پولیس کی کارروائی کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔



جیٹ پور میں ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کیخلاف شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مشتعل مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں گھس گئے اور توڑپھوڑ کی۔ اس دوران پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ جبکہ درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارت کی سیاسی و سماجی تنظیموں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.