تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:27

دہشتگرد حملے آگاہی، امریکا نے نیا نظام متعارف کرادیا

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکا نے عوام کی آگاہی کیلئے دہشتگرد حملوں کے انتباہ کا نیا نظام متعارف کرادیا، اب انتباہ رنگوں کےبجائے الفاظ کے ذریعےکیاجائے گا۔



میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ دہشتگرد حملے سے آگاہی کیلئے اب حملے کی شدت الفاظ کے ذریعےظاہر کی جائیگی۔ ایک معینہ مدت تک عوام کو خبردار اور چوکس رہنے کا مشورہ دیا جائیگا۔ تاہم میعاد کے بعد انتباہ ازخود ختم ہوجائیگا۔ بش دور کے نظام میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کی معلومات اور شدت رنگوں کی ذریعے بیان کی جاتی تھی۔ اور اس کی میعاد ختم نہیں ہوتی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.