تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2

ایران:بو شہر ایٹمی پلانٹ کمپیوٹرز پر دوسرا وائرس حملہ

اے آر وائی - تہران : ایران کے بو شہر ایٹمی پلانٹ کے کمپیوٹرز پر دوسرا وائرس حملہ، ایرانی سول ڈیفنس کے کمانڈر کا کہناہے کہ دشمن جوہری پروگرام کو نقصان پنہچانے کی کوششوںمیں مصروف ہیں۔



کمپوٹر کے متعلق عالمی جریدے کے مطابق امریکا اور اسرائیل سمیت مغربی طاقتیں ایران کے ایٹمی پلانٹس کے کمپوٹرز کو وائرس کے ذریعے مفلوج کرنا چاہتے ہیں۔ ایرانی سول ڈیفنس کے کمانڈر نے جریدے کو بتایا کہ اسٹنکس وائرس کے بعد اب بو شہر جوہری پلانٹس کے کمپیوٹرز کو دوسرے وائرس اسٹار سے حملہ کیا گیا۔ اہم دشمن کی اس حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.