تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:9

شہزادہ ولیم اور مڈلٹن کی شادی پر برطانوی وزیراعظم کی خوش

اے آر وائی - لندن : شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون بھی بہت خوش ہیں۔ کہتے ہیں کہ لوگ خوش ہیں انجوائے کر رہے ہیں اور یہ بات بہت اچھی ہے ۔



ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ منسٹر ایبے میں آنے والے لوگوں کی طرح وہ بھی بہت خوش ہیں۔ شادی کی تقریب کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے آنے والے لوگ بہت خوش ہیں۔ وہ دوستوں اور رشتہ داروں کیساتھ ملکر اچھا وقت گذار رہے ہیں۔



ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ دنیا بھر سے آئے ہوئے لوگ ویسٹ منسٹر ایبے میں خیمے لگاکر ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی خوشی میں شامل ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.