تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:37

ایف بی آئی کی فہرست میں اسامہ کےنام کےآگے مرحوم کااضافہ

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکی ایجنسی ایف بی آئی نےسب سے زیادہ مطلوب افراد کی فہرست میں اسامہ بن لادن کے نام کےآگے مرحوم کالفظ لکھ دیاہے۔



اسامہ بن لادن نائن الیون کےحملےجس میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھےایف بی آئی کوسب سےزیادہ مطلوب مجرموں کی فہرست میں سرفہرست تھا۔ایف بی آئی نے اس فہرست کواپ ڈیٹ کرتے ہوئےاس کےنام کے آگےمرحوم کااضافہ کردیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.