1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:55
یمن: مظاہرین پر سیکورٹی فورسزکی فائرنگ،4 افراد ہلاک،90 زخمی
اے آر وائی - صنعا: یمن میں حکومت مخالف مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور نوے زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ایجسنی کے مطابق یمن کے جنوبی شہر تیز میں سینکڑوں لوگ صدر علی عبداللہ صالح کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے مظاہرین پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے چار افراد ہلاک جبکہ نوے سے زائد زخمی ہوگئے۔