تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:58

نائن الیون کے ملزم خالد شیخ پر نئے الزامات عائد

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکا نے نائن الیون کےمرکزی ملزم خالد شیخ اور اس کے چار ساتھیوں پر نئےالزامات عائد کیے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق مقدمے کی سماعت آج گوانتاناموبے میں ہوگی۔ جہاں خالد شیخ پر نئے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کی جائے گی ۔



رپورٹ کےمطابق ممکنہ طورپر نئے مقدمات میں سازش اور اجتماعی قتل کی دفعات لگائی جائیں گی۔ اس سے قبل خالد شیخ پر جنگی جرائم کے تحت مقدمات قائم کیے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.