تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 10:13

آئی ایس آئی قیادت ممبئی حملوں میں ملوث نہیں، ڈیوڈ ہیڈلے

اے آر وائی - شکاگو : ممبئی حملوں میں ملوث کئے جانے والے پاکستانی نژاد امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلے نے کہاہے کہ آئی ایس آئی کی قیادت ممبئی حملوں میں ملوث نہیں۔



امریکی شہر شکاگو کی عدالت میں پیشی کے دوران ڈیوڈ ہیڈلے نے جج کو بتایا کہ ان کا رابطہ ایک اقبال نامی شخص سے تھا۔ وہ خود کو میجر کہتا تھا۔ ہیڈلے نے واضح طور پر کہاکہ آئی ایس آئی سربراہ یا دیگر عہدیدار ممبئی حملوں میں ملوث نہیں۔ نہ ہی ان کو اس بات کا علم تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.