تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 15:2

سعودی عرب کا سولہ ایٹمی پلانٹس بنانے کا منصوبہ

اے آر وائی - ریاض : سعودی عرب نے سولہ ایٹمی پلانٹس قائم کرنے کا منصوبہ بنایاہے، سعودی حکام کا کہناہے کہ پلانٹس کا مقصد توانائی کی ضروریات پورا کرناہے۔



کنگ عبدالله سٹی میں جوہری ادارے کے رابطہ کار عبدالغنی بن میلا باری نے سعودی اخبار کو بتایا کہ آئندہ نو سال میں ایک سو ارب ڈالر کی لاگت سے بنائے جانے والے جوہری پلانٹس سے سعودی عرب کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جائیگا۔ غنی کا کہنا تھا کہ ہر سال دو ایٹمی پلانٹس تعیمر کئے جائینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.