تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 11:27

صنعاء: حکومت اور مظاہرین میں جھڑپ ، 41 ہلاک

اے آر وائی - صنعاء : یمنی دارالحکومت میں صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں ۔ گزشتہ روز ہونے والی جھڑپوں میں اکتالیس افارد ہلاک ہو ئے ۔ دارالحکومت صنعاء میں تاحال پر تشدد ہنگامے جاری ہیں ۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے مختلف قبائل نے یمنی فوج کی قید میں موجود قبائلی لیڈر شیخ صادق ال احمر کو چھڑانے کے لئے مسلح جنگجو صنعاء کی جانب روانہ کر دئے ہیں ۔ یمن کے شہر ال حسابا سمیت متعدد شہروں سے جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.