تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 13:15

عراق: مسجد میں بم دھماکہ، بارہ افراد ہلاک

اے آر وائی - بغداد : عراقی دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ بم دھماکہ تکریت میں واقع مسجد میں ہوا۔



اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکہ کے بعد بارہ لاشیں اور پچیس زخمی اسپتال لائے گئے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دھماکہ خودکش تھا اور نصب دھماکہ خیز مواد سے کیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں نشانہ بنائی جانے والی مسجد صدام حسین کے دور حکومت میں بنائی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.