تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 جون 2011
وقت اشاعت: 13:25

سری نگر: بھارتی فوج نے تین کشمیریوں کو شہید کردیا

اے آر وائی - سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تینوں کشمیری مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔



سری نگر میں بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جے ایس برار نے کہا کہ مجاہدین نے بارہ مولا میں ایک زیر تعمیر عمارت میں مورچہ قائم کیا ہوا تھا جہاں فورسز نے انہیں شہید کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.