تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جون 2011
وقت اشاعت: 4:50

القاعدہ تاحال دہشت گرد حملے کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے،امریکا

اے آر وائی - واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ پاکستان سے دہشت گرد حملے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔



واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کے سامنے بریفنگ سے قبل محکمہ خارجہ کی عہدیدار شاری ویلیروسا نے کہا کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کمزور ہوئی ہے تاہم وہ اب بھی پاکستان سے دہشت گرد حملے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت سے شدت پسندوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی توقع ہے۔القاعدہ کے خلاف پاک امریکا مشترکہ کارروائیاں نتیجہ خیز ثابت ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.