تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جون 2011
وقت اشاعت: 8:41

اترپردیش:بی جے پی کاایودھیا میں رام مندرتعمیرکرانے کا اعلان

اے آر وائی - لکھنئو: بھارتی ہندو انتہا پسند پارٹی بی جے پی نے ریاستی انتخابات جتینے کیلئے ایودھیا میں ایک مرتبہ پھر رام مندر کی تعمیر کا اعلان کیاہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں جاری بھارتی جنتا پارٹی کی مجلس عاملہ کے دو روزہ اجلاس کے دوران پارٹی جنرل سیکرٹری نتن گدکری نے اعلان کیا کہ بی جے پی اقتدار میں آکر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کریگی۔



انہوں نے سابق وزیر اعلیٰ اٹل بہاری واجپائی کی خدمات کی تعریف کی اور آئندہ برس ریاستی انتخابات کیلئے حکمت عملی کا اعلان کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.