تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جون 2012
وقت اشاعت: 13:27

نیوزی لینڈ میں برفباری

اے آر وائی - نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ اور گرد و نواح میں ہونے والی برفباری کے بعد ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔



مختلف علاقوں میں ہونے والی شدید برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ بیشتر اسکولز بند کر دئیے گئے اورسڑکوں پر ٹریفک معطل ہو گئی۔ برفباری سے مواصلاتی نظام کو بھی نقصان پہنچا اور پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں جبکہ سیاحوں نے برفباری سے خوب لطف اٹھایا۔ امدادی کارکنوں نے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.