تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2014
وقت اشاعت: 4:56

امریکا میں فائرنگ،4 افراد ہلاک ، 2 زخمی

جیو نیوز - لاس اینجلس…امریکی ریاست کیلفورنیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکن انڈین سینٹر میں پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آورخاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.