تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2014
وقت اشاعت: 7:37

کابل میں پولیس ہیڈکوارٹر پر خود کش حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

جیو نیوز - کابل … افغان دارالحکومت کابل میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے اور فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔دارالحکومت کابل کے شمالی پہاڑی علاقے سروبی میں بارو سے بھری گاڑی پولیس ہیڈکوارٹرسے ٹکرادی گئی ، حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور2 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق برقعہ پوش دو خود کش حملہ آوروں نے فائرنگ بھی کی۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔،

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.