تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2014
وقت اشاعت: 14:50

نئی دہلی:عام آدمی پارٹی کے ترجمان کو سابق رہنما نے تھپڑ ماردیا

جیو نیوز - نئی دہلی…عام آدمی پارٹی کے ترجمان اعجازخان کو پارٹی کی سابق رہنما ٹیناشرما نے تھپڑ ماردیا۔ٹینا شرما نے نازیبا کلمات کہنے پر عام آدمی پارٹی کے اعجاز خان کو تھپڑ مارا۔ ٹینا شرما کے اعجاز خان کو تھپژ مارنے کا واقعہ ایک ٹی وی شو کے دوران پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.