تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2014
وقت اشاعت: 22:7

برمنگھم: پاکستانی قونصل خانے کا تالا چپکنے والا مواد ڈال کر جام کردیا گیا

جیو نیوز - برمنگھم…برمنگھم میں پاکستان کے قونصل خانے کے تالے کو نامعلوم افراد نے چپکنے والا مواد ڈال کر جام کردیا۔ حکام نے پولیس کوواقعہ کی رپورٹ درج کرادی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس شرپسندی میں کون ملوث ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.