تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 فروری 2014
وقت اشاعت: 14:44

نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا، یوکرینی صدر

جیو نیوز - کیف…یوکرین کے صدر وکٹر یانوکووچ نے کہا ہے کہ نہ استعفیٰ دوں گا نہ ملک چھوڑوں گا۔صدر وکٹر یانوکووچ کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں حالیہ ہنگامے حکومت گرانے کی سازش ہیں، اپوزیشن ملک میں فاشسٹ انقلاب لانا چاہتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.