27 فروری 2014
وقت اشاعت: 23:41
کیمرون بھارت پرمسئلہ کشمیرحل کرنے کیلئے دباؤڈالیں،اراکین پارلیمنٹ برطانیہ
جیو نیوز - لندن…برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں انتخابات کے موقع پر وزیراعظم کیمرون کو زوردینا چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرے اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے برطانیہ میں ملین مارچ کریں گے۔