تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:3

انڈونیشیا کا طیارہ لاپتہ ہوگیا،عرب ٹی وی

جیو نیوز - جکارتہ........ عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کا ایک طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے ۔ طیارے میں عملے سمیت 10 افراد سوار تھے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی انڈونیشیا میں پرواز کے دوران طیارے کا کنٹرول ٹاورسے رابطہ منقطع ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.