تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:59

سعودی عرب؛ حرم کرین حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

جیو نیوز - ریاض.......سعودی عرب میں حرم شریف کرین حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے ۔سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ کے 9 انجینئرز اور اعلیِ عہدیداروں سے تفتیش کی گئی۔

بن لادن گروپ پر الزام ثابت ہوا تو کیس فوجداری عدالت بھیجا جائے گا ۔ حرم شریف میں ہونے والے کرین حادثے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

دوسری جانب منیٰ حادثے میں جاں بحق اسد مرتضی گیلانی کی میت پاکستان روانہ کر دی گئی ہے، اسد مرتضی گیلانی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے قریبی عزیز ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.