تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:37

نیپال کےنئےوزیراعظم کے پی شرمانےعہدے کاحلف اٹھالیا

جیو نیوز - کھٹمندو .......کھٹمندو کے صدارتی محل میں حلف برداری کی پر وقار تقریب ہوئی ۔ نئے وزیراعظم کے۔ پی شرما اولی اور دیگر وزاء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔

نئے وزیراعظم کو آئینی بحران ، پیٹرولیم مصنوعات کی قلت اور دو تباہ کن زلزلوں کی تباہی کے بعد ملک کی تعمیر نو کے مسائل کا سامنا ہے ۔ نیپالی پارلیمنٹ نے اتوار کو ہونے والی ووٹنگ کے دوران587 میں سے 338ووٹوں سے پی کے شرما کو نیا وزیراعظم منتخب کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.