تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:43

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے

جیو نیوز - نئی دہلی .....بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بڑھ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سکھ مظاہرین نے متعدد سڑکیں بلاک کردیں اور کئی گاڑیوں آگ بھی لگادی ہے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.