تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:32

چلی: تعلیمی شعبےمیں اصلاحات کےحق میں احتجاج

جیو نیوز - سین تیاگو........چلی میں سیکڑوں طلبا نے تعلیمی شعبے میں اصلاحات کے حق میں احتجاج کیا، سڑکیں میدان جنگ بن گئیں ۔

دارالحکومت سین تیا گو میں مظاہرے کے دوران طلبا اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔ احتجاج میں تقریبا ً 60 ہزار طالب علموں نے شرکت کی اور ملک بھر میں مفت نظام تعلیم کے لئے اصلاحات کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.