تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:37

بھارت میں جنونی ہندوئوں کے ہاتھوں ایک اور مسلمان کا قتل

جیو نیوز - سہارن پور........ بھارت میں جنونی ہندوئوں کے ہاتھوں ایک اور مسلمان کا قتل ہوگیا۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی دہشت گردی جاری ہے، سہارن پور میں نوجوان نعمان بھی انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔

دادری میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہے میں بے گناہ مسلمان اخلاق کو مارنے کے بعد سہارن پورکے 20 سالہ نعمان کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔ بجرنگ دل کے جنونیوں نے مویشی اسمگل کرنے کے الزام میں 20 سالہ نعمان کو مار مار کر قتل کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.