تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:32

بھارتی پارلیمنٹ کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز

جیو نیوز - نئی دلی....... بھارتی پارلیمنٹ کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز نے بھارت میں ہلچل مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرون نو فلائی زون میں پرواز کر رہا تھا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شہری وجے چوک کے قریب ڈرون اڑارہا تھا، مقامی شہریوں کی نشاندہی پر غیر ملکی ڈرون لے کر فرار ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.