تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:16

ناسا نے زمین کی مکمل اور گھومتی تصاویر کی ویب سائٹ لانچ کردی

جیو نیوز - نیویارک......امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی مکمل اور گھومتی تصاویر پر مشتمل نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی تصاویر پر مشتمل نئی ویب سائٹ لانچ کردی ہے جس میں سورج کی روشنی پڑنے کے ساتھ ساتھ زمین کو گردش کرتی ہوئی دکھایا گیا ہے۔

زمین کی یہ مکمل اور رنگین تصاویر ناسا کے ارتھ پولی کرومیٹک امیجنگ کیمرے سے ،Earth Polychromatic Imaging Camera ، سے دس لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.