تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:17

جنوبی کوریا اور جاپانیحکام کی طویل تعطل کے بعد ملاقات

جیو نیوز - سیؤل ....... جنوبی کوریا اور جاپانی وزراءدفاع نے طویل تعطل کے بعد ملاقات کی ہے جو کہ دونوں ممالک کے منجمد سفارتی تعلقات کی بحالی کی ایک علامت ہے۔

منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیردفاع ہان من کواور جاپانی وزیردفاع کجنرل نکاتانی کے مابین ہونے والی ملاقات دونوںممالک اور چین کی قیادت کے مابین سہ فریقی مذاکرات سے قبل ہورہی ہے ۔

کسی بھی جاپانی وزیردفاع کا گذشتہ پانچ سالوں میںجنوبی کوریا کا یہ پہلا دورہ ہے دونوں ممالک کے مابین تعلقات 1910-1945 ءکی جنگ کے باعث کشیدہ ہو گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.