تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:20

یمن میں باغیوں کے راکٹ حملے،22شہری ہلاک

جیو نیوز - صنعاء .........یمنی شہر تعز میں باغیوں کے راکٹ حملوںکے باعث22شہری ہلاک ہوگئے۔

فوجی حکام کے مطابق شہری علاقے پر حوثی اور صا لح باغیوں کی جانب سے کئی راکٹ فائر کیے گئے جوہلاکتوں کی وجہ بنے۔

دوسری جانب عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہےکہ تعز گورنری پر اتحادیوں کی بمباری میں باغی ملیشیاؤں کے 46 جنگجو مارے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.