تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:31

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ تنظیموں کا دھرنا

جیو نیوز - لندن....... برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر سکھ تنظیموں کا دھرنا جاری ہے، دھرنےمیں برطانیہ بھر سے آئے سکھ شریک ہیں۔

لندن میں جاری دھرنا بھارت میں سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی پر دیاجارہاہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت سکھوں کی مخالف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.