تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:33

زلزلہ متاثرین کی سلامتی کیلئے دعا گو ہیں، بھارتی وزیر اعظم

جیو نیوز - نئی دہلی.....بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی سلامتی کیلئے دعاگوہیں۔

ایک بیان میں بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ پاکستان اور افغانستان سمیت جہاں بھی ہماری مدد کی ضرورت ہوہم مدد کیلئے تیار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.