8 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:28
بزرگ کشمیری رہنما مولانایعقوب چشتی انتقال کر گئے
جیو نیوز - لندن .........بزرگ کشمیری رہنما مولانایعقوب چشتی طویل علالت کےبعد پچاسی برس کی عمر میںلندن میں انتقال کرگئےہیں۔ انہیں گردوں کی خرابی کامرض لاحق تھا۔
مولانا محمد یعقوب چشتی نے ساری عمر کشمیری تحریک کےلیےآوازبلندکی اورسماجی شعبوں میں بھی بڑھ چڑھ کرخدمات کیں۔
برٹش پاکستانی کمیونٹی نےانکےانتقال پر گہرےدکھ کااظہار کیاہے۔